کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
جب کپڑا تنگ ہو (تو کس طرح نماز پڑھے)
حدیث نمبر
353
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کَانَ رِجَالٌ يُصَلُّونَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاقِدِي أُزْرِهِمْ عَلَی أَعْنَاقِهِمْ کَهَيْئَةِ الصِّبْيَانِ وَيُقَالُ لِلنِّسَائِ لَا تَرْفَعْنَ رُئُوسَکُنَّ حَتَّی يَسْتَوِيَ الرِّجَالُ جُلُوسًا
مسدد، یحییٰ، سفیا ن، ابوحازم، سہل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ کچھ لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز اس طرح پڑھتے تھے، جیسے لڑکے اپنے تہبندوں کو اپنے شانوں پر باندھ لیتے ہیں، عورتوں سے کہہ دیا تھا کہ جب تک مرد سیدھے بیٹھ نہ جائیں اپنے سروں کو نہ اٹھانا-
No comments:
Post a Comment