کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
حریر کا جبہ پہن کر نماز پڑھنا
حدیث نمبر
366
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أُهْدِيَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ فَصَلَّی فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا کَالْکَارِهِ لَهُ وَقَالَ لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ
عبدﷲ بن یوسف، لیث، یزید بن ابی الخیر، عقبہ بن عامر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک جبہ ہدیہ کیا گیا، آپ نے اسے پہن لیا اور اسمیں نماز پڑھی جب فارغ ہوئے تو اسے زور سے کھیچ کر اتار ڈالا، گویا آپ نے اسے مکر وہ سمجھا اور فرمایا کہ پرہیزگاروں کو یہ (کپڑا) زیبا نہیں-
No comments:
Post a Comment