Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:609

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَقَدْ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَعُدِّلَتْ الصُّفُوفُ حَتَّی إِذَا قَامَ فِي مُصَلَّاهُ انْتَظَرْنَا أَنْ يُکَبِّرَ انْصَرَفَ قَالَ عَلَی مَکَانِکُمْ فَمَکَثْنَا عَلَی هَيْئَتِنَا حَتَّی خَرَجَ إِلَيْنَا يَنْطِفُ رَأْسُهُ مَائً وَقَدْ اغْتَسَلَ


عبدالعزیز بن عبدﷲ ، ابراہیم بن سعد، صالح بن کیسان، ابن شہاب، ابوسلمہ، ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ مسجد سے باہر چلے گئے حالانکہ نماز کی اقامت ہو چکی تھی اور صفیں بھی برابر کرلی گئے تھیں جب آپ واپس آکر مصلی میں کھڑے ہو گئے ہم منتظر رہے کہ اب آپ تکبیر کہیں گے لیکن آپ پھر گئے اور ہم سے فرمایا کہ اپنی جگہ پر رہو ہم بحال خود کھڑے رہے تھوڑے عرصہ میں آپ ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا آپ نے غسل کیا تھا-


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = کیا مسجد سے کسی عذر کی بنا پر نکل سکتا ہے؟۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  609


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment