کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز استسقاء کا بیان
باب
استسقاء میں چادر الٹنے کا بیان
حدیث نمبر
955
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَی فَقَلَبَ رِدَائَهُ
اسحق، وہب بن جریر، شعبہ، محمد بن ابی بکر، عباد بن تمیم عبد ﷲ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کیلئے دعا کی، تو آپ نے اپنی چادر الٹ دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment