Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1110


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
مغرب سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1110
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ هُوَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ سَمِعْتُ مَرْثَدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيَّ قَالَ أَتَيْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ فَقُلْتُ أَلَا أُعْجِبُکَ مِنْ أَبِي تَمِيمٍ يَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَقَالَ عُقْبَةُ إِنَّا کُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ فَمَا يَمْنَعُکَ الْآنَ قَالَ الشُّغْلُ
عبدﷲ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، یزید بن ابی حبیب، مرثد بن عبدﷲ بزنی سے روایت کرتے ہیں کہ میں عقبۃ بن عامر جہنی کے پاس یا تو میں نے کہا کہ کیا تمہیں ابوتمیم کی طرف سے یہ بات عجیب معلوم نہیں ہوتی کہ وہ مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے ہیں؟ تو عقبہ نے کہا کہ ہم اس کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں کیا کرتے تھے، میں نے کہا پھر اب تمہیں کون سی چیز روکتی ہے جواب دیا مشغولیت-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment