کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
جنازوں کا بیان
حدیث نمبر
1162
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا شَقِيقٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ يُشْرِکُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ وَقُلْتُ أَنَا مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِکُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ
عمربن حفص، حفص، اعمش، شفیق، عبدﷲ ابن مسعود سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اس حال میں مرا کہ ﷲ کے ساتھ کسی کو شریک بنایا ہو تو جہنم میں داخل ہوگا- اور میں نے عرض کیا کہ جوشخص اس حال میں مرا کہ کسی کو ﷲ کا شریک نہ بنایا ہو تو جنت میں داخل ہوگا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment