Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1170


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
میت کے گھر والوں کو اس کی موت کی خبر خود دے دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1170
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأُصِيبَ ثُمَّ أَخَذَهَا جَعْفَرٌ فَأُصِيبَ ثُمَّ أَخَذَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَأُصِيبَ وَإِنَّ عَيْنَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتَذْرِفَانِ ثُمَّ أَخَذَهَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ مِنْ غَيْرِ إِمْرَةٍ فَفُتِحَ لَهُ
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، حمید بن بلال، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا زید نے جھنڈا لیا وہ شہید ہوگئے تو جعفر نے جھنڈا لیا وہ شہید ہوئے تو عبدﷲ بن رواحہ نے جھنڈا سنبھالا وہ بھی شہید ہوگئے اور رسول ﷲ کی دونوں آنکھیں ڈبڈبائی ہوئی تھیں پھر خالد بن ولید نے بغیر سرداری کے جھنڈا لیا تو ان کے ہاتھوں پر لڑائی کا میدان فتح ہوگیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment