کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کا بچہ مرجائے۔
حدیث نمبر
1172
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ النَّاسِ مِنْ مُسْلِمٍ يُتَوَفَّی لَهُ ثَلَاثٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیذ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں کوئی مسلمان جس کے تین بچے مرجائیں مگر ﷲ تعالی ان بچوں پر فضل و رحمت کے سبب سے اس کو جنت میں داخل کرے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment