Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1178


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
میت کے دائیں طرف سے غسل شروع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1178
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ مِنْهَا
علی بن عبدﷲ ، اسمعیل بن ابراہیم، خالد، حفصہ بن سیرین ام عطیہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ ام عطیہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کو غسل کے متعلق فرمایا کہ اس کے دائیں جانب سے اور مقامات وضو سے شروع کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment