کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
کیا عورت مرد کے تہبند کا کفن پہنائی جاسکتی ہے۔؟
حدیث نمبر
1180
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ تُوُفِّيَتْ بِنْتُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَنَا اغْسِلْنَهَا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَکْثَرَ مِنْ ذَلِکَ إِنْ رَأَيْتُنَّ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ فَنَزَعَ مِنْ حِقْوِهِ إِزَارَهُ وَقَالَ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ
عبدالرحمن بن حماد، ابن عون، محمد، ام عطیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی صاحبزادی وفات پا گئی تو آپ نے فرمایا کہ اس کو تین مرتبہ غسل دو اگر ضرورت سمجھو تو اس سے زائد مرتبہ غسل دو جب غسل دیدو تو ہمیں خبر کرنا، جب ہم فارغ ہوئے تو آپ کو اطلاع دی آپ نے اپنا تہ بند اپنی کمر سے کھولا اور فرمایا کہ اس کو اس کے جسم سے ملا دو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment