کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
بغیر کرتے کے کفن دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1194
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ
مسدد، یحیی، ہشام، اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا اسمیں نہ تو کرتہ تھا اور نہ عمامہ تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment