کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
باب
عذاب قبر کے متعلق جو حدیثیں منقول ہیں۔
حدیث نمبر
1283
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُمْ لَيَعْلَمُونَ الْآنَ أَنَّ مَا کُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ حَقٌّ وَقَدْ قَالَ اللَّهُ تَعَالَی إِنَّکَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَی
عبدﷲ بن محمد، سفیان، ہشام بن عمرو، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اب جان لیں گے کہ جو میں کہتا تھا وہ حق ہے اور ﷲ تعالی فرماتے ہیں تم مردوں کو نہیں سنا سکتے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment