کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے اپنے خادم کو صدقہ دینے کا حکم دیا۔
حدیث نمبر
1338
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَنْفَقَتْ الْمَرْأَةُ مِنْ طَعَامِ بَيْتِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ کَانَ لَهَا أَجْرُهَا بِمَا أَنْفَقَتْ وَلِزَوْجِهَا أَجْرُهُ بِمَا کَسَبَ وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِکَ لَا يَنْقُصُ بَعْضُهُمْ أَجْرَ بَعْضٍ شَيْئًا
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، شقیق، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت اپنے گھر سے کھانا خیرات کرے بشرطیکہ فساد کی نیت نہ ہو تو اس عورت کو اجر ملے گا اس سبب سے کہ اس نے خیرات کی اور اس کے شوہر کو ثواب ملے گا اس سبب سے کہ اسنے کمایا اور خازن کے لئے بھی اتنا اجر ہے ان میں سے بعض کے اجر کو کم نہیں کرے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment