Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1339


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ اسی صورت میں جائز ہے کہ اس کی مالداری قائم رہے۔
حدیث نمبر
1339
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا کَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًی وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ
عبدان، عبدﷲ ، یونس، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ صدقہ پہلے ان لوگوں پر کر جن کی تجھ پر ذمہ داری ہے اور ان لوگوں سے ابتداء کر جو کہ تیری نگرانی میں ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment