Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1362


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
متفرق مال کو یکجا نہ کیاجائے اور نہ یکجامال کو متفرق کیاجائے۔
حدیث نمبر
1362
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَتَبَ لَهُ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يُجْمَعُ بَيْنَ مُتَفَرِّقٍ وَلَا يُفَرَّقُ بَيْنَ مُجْتَمِعٍ خَشْيَةَ الصَّدَقَةِ
محمد بن عبدﷲ انصاری، عبدﷲ انصاری ثمامہ سے روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی ﷲ عنہ نے ثمامہ سے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے ان کو وہ چیز لکھ بھیجی جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے مقرر کی تھی منجملہ ان کے ایک یہ بھی تھی کہ زکوٰۃ کے ڈر سے نہ تو متفرق مال کو یکجا کیا جائے اور نہ یکجا مال کو متفرق کیا جائے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment