کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس کو اللہ تعالی کچھ بغیر سوال اور طمع کے دلا دے۔
حدیث نمبر
1384
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِينِي الْعَطَائَ فَأَقُولُ أَعْطِهِ مَنْ هُوَ أَفْقَرُ إِلَيْهِ مِنِّي فَقَالَ خُذْهُ إِذَا جَائَکَ مِنْ هَذَا الْمَالِ شَيْئٌ وَأَنْتَ غَيْرُ مُشْرِفٍ وَلَا سَائِلٍ فَخُذْهُ وَمَا لَا فَلَا تُتْبِعْهُ نَفْسَکَ
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، زہری، سالم، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عمر رضی ﷲ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم مجھ کو کچھ دیتے تو میں کہتا، اس شخص کو دے دیجئے، جو مجھ سے زیادہ محتاج ہو، آپ فرماتے کہ جب اس مال میں سے کچھ تم کو ملے، اس حال میں کہ تمہارا دل اس میں نہ لگے اور تم نہ مانگنے والے ہو تو لے لو اور اگر نہ ملے تو اس کے پیچھے نہ پڑو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment