Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1397


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جس نے اپنے پھل، درخت، زمین یا کھیتی کو بیچا اور اس میں عشر یا زکوٰۃ واجب تھی، تو اب دوسرے مال سے زکوٰۃ دے۔
حدیث نمبر
1397
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّی تُزْهِيَ قَالَ حَتَّی تَحْمَارَّ
قتیبہ، مالک، حمید، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے منع فرمایا، یہاں تک کہ وہ رنگین ہوجائیں یعنی سرخی آجائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment