Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1415


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ فطر میں ایک صاع کجھور دے۔
حدیث نمبر
1415
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَکَاةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ
احمد بن یونس، لیث، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک صاع کجھور، یا ایک صاع جو، صدقہ فطر میں دینے کا حکم دیا- عبدﷲ نے کہا کہ لوگوں نے ۲مد گیہوں اس کی جگہ مقرر کر لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment