کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
عید کی نماز سے پہلے صدقہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1418
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا نُخْرِجُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ وَکَانَ طَعَامَنَا الشَّعِيرُ وَالزَّبِيبُ وَالْأَقِطُ وَالتَّمْرُ
معاذ بن فضالہ، ابوعمر حفص بن میسرہ، زید بن اسلم، عیاض بن عبدﷲ بن سعد، ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانے میں عیدالفطر کے دن ایک صاع کھانا صدقہ میں نکالا کرتے تھے، اور ابوسعید نے بیان کیا کہ اس زمانہ میں ہمارا کھانا جو، پنیر اور کجھور تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment