Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1468


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
تمتع، قران، اور افراد حج کا بیان۔
حدیث نمبر
1468
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا بِعُمْرَةٍ وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ مِنْ عُمْرَتِکَ قَالَ إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَنْحَرَ
اسماعیل، مالک، ح، عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ حفصہ رضی ﷲ عنہ زوجہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں- حضرت حفصہ رضی ﷲ عنہ نے کہا کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کیا بات ہے؟ کہ لوگوں نے تو عمرے کا احرام کھول ڈالا، لیکن آپ نے نہیں کھولا- آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے سر کی تلبید کی ہے اور ہدی کے گلے میں قلادہ ڈالاہے، اس لئے میں احرام نہیں کھول سکتا، جب تک کہ قربانی نہ دوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment