کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
محصب میں اترنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1650
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَيْسَ التَّحْصِيبُ بِشَيْئٍ إِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
علی بن عبدﷲ ، سفیان، عمرو، ابن عباس رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ محصب میں اترنا کوئی چیز نہیں ہے وہ تو صرف ایک اترنے کی جگہ ہے جہاں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم اترتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment