Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1656


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو حج سے پہلے عمرہ کرے۔
حدیث نمبر
1656
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّ عِکْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ الْعُمْرَةِ قَبْلَ الْحَجِّ فَقَالَ لَا بَأْسَ قَالَ عِکْرِمَةُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي عِکْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مِثْلَهُ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، ابن جریج، عکرمہ بن خالد نے حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے حج کے پہلے عمرہ کر نے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کوئی حرج نہیں، عکرمہ کا بیان ہے ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حج کرنے سے پہلے عمرہ کیا اور ابراہیم بن سعد نے بواسطہ ابن اسحاق، عکرمہ بن خالد روایت کیا کہ میں نے ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے پوچھا اور اسی طرح روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment