کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ حج میں فلارفث کا بیان
حدیث نمبر
1699
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ کَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ
سلیمان بن حرب، شعبہ، منصور، ابوحازم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس گھر کا حج کیا اور جماع نہیں کیا اور نہ گناہ کی بات کی تو وہ حج سے واپسی پر ایسا بے گناہ ہوگا جیسا کہ ماں کے جننے کے وقت بے گناہ ہوتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment