کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے روزے میں جھوٹ بولنا اور اس پرعمل کرنا ترک نہ کیا۔
حدیث نمبر
1781
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، سعید مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جھوٹ بولنا اور اس پرعمل کرنا ترک نہ کیا تو ﷲ تعالی کو اس کے کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment