Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1799


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
سحری کی برکت کا بیان۔
حدیث نمبر
1799
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاصَلَ فَوَاصَلَ النَّاسُ فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَنَهَاهُمْ قَالُوا إِنَّکَ تُوَاصِلُ قَالَ لَسْتُ کَهَيْئَتِکُمْ إِنِّي أَظَلُّ أُطْعَمُ وَأُسْقَی
موسٰی بن اسمعیل، جویریہ، نافع عبدﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے پے درپے روزے رکھے تو لوگوں نے بھی پے درپے روزے رکھے، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم لوگوں کی طرح نہیں ہوں مجھے تو کھلایا جاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment