Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1824


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
رمضان کے قضاء روزے کب پورے کیے جائیں۔
حدیث نمبر
1824
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ کَانَ يَکُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَ إِلَّا فِي شَعْبَانَ قَالَ يَحْيَی الشُّغْلُ مِنْ النَّبِيِّ أَوْ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
احمد بن یونس، زہیر، یحیی، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی تھیں کہ مجھ پر رمضان کی قضا باقی ہوتی میں اس کی قضا نہ رکھ سکتی تھی، یہاں تک کہ شعبان کا مہینہ آجاتا- یحیی نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں مشغول رہنے کے سبب سے انہیں موقع نہ ملتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment