Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1951


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
سود کھانے والے اس کی گواہی دینے والے اور اس کو لکھنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر
1951
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ آخِرُ الْبَقَرَةِ قَرَأَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، منصور، ابوالضحیٰ، مسروق، عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب سورۃ بقرہ کی آخری آیت نازل ہوئی تو وہ آیتیں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے مسجد میں پڑھ کر سنائیں پھر شراب کی تجارت کو بھی حرام کر دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment