کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
پچھنے لگانے والے کا بیان۔
حدیث نمبر
1970
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَی الَّذِي حَجَمَهُ وَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ
مسدد، خالد بن عبدﷲ ، خالد (حذاء) عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور جس نے پچھنے لگائے تھے اس کو مزدوری دی اور اگر حرام ہوتا تو اسے مزدوری نہ دیتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment