Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2369


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
اس شخص کی فضیلت کا بیان جو اپنی لونڈی کو ادب سکھائے اور تعلیم دے۔
حدیث نمبر
2369
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ جَارِيَةٌ فَعَالَهَا فَأَحْسَنَ إِلَيْهَا ثُمَّ أَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا کَانَ لَهُ أَجْرَانِ
اسحاق بن ابراہیم محمد بن فضیل مطرف شعبی ابوبردہ حضرت ابوموسیٰ اشعری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے پاس لونڈی ہو اور وہ اس کی اچھی طرح پرورش کرے پھر اس کو آزاد کر دے اور اس سے نکاح کر لے تو اس کے لیے دوہرا ثواب ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment