کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
کونسا ہدیہ واپس نہ کیا جائے۔
حدیث نمبر
2405
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَيْهِ فَنَاوَلَنِي طِيبًا قَالَ کَانَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ قَالَ وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ
ابو معمر عبدالوارث عزرہ بن ثابت انصاری بیان کرتے ہیں کہ میں ثمامہ بن عبدﷲ کے پاس گیا تو انہوں نے مجھ کو خوشبو دی اور حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ خوشبو واپس نہیں کرتے تھے اور حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کبھی خوشبو واپس نہ کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment