Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2437


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
مشرکین کو ہدیہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
2437
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ قَدِمَتْ عَلَيَّ أُمِّي وَهِيَ مُشْرِکَةٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَفْتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ وَهِيَ رَاغِبَةٌ أَفَأَصِلُ أُمِّي قَالَ نَعَمْ صِلِي أُمَّکِ
عبید بن اسمٰعیل ابواسامہ ہشام عروہ اسماء بنت ابی بکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں اسماء نے بیان کیا کہ میرے پاس میری ماں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں آئیں اور وہ مشرک تھیں تو میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے دریافت کیا اور عرض کیا وہ محبت سے میرے پاس آئی ہے تو کیا میں اپنی ماں کے ساتھ سلوک کروں؟ آپ نے فرمایا ہاں اپنی ماں کے ساتھ سلوک کر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment