کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
اگر چند آدمی ایک دوسرے سے قسم کھانے میں سبقت کرنا چاہیں۔
حدیث نمبر
2489
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَ عَلَی قَوْمٍ الْيَمِينَ فَأَسْرَعُوا فَأَمَرَ أَنْ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ فِي الْيَمِينِ أَيُّهُمْ يَحْلِفُ
اسحق بن نصر عبدالرزاق معمر ہمام ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے چند آدمیوں سے قسم کھانے کو کہا تو ان میں سے ہر ایک نے جلدی کی آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ قسم میں ان کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے کہ کون قسم اٹھائے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment