Sunday, May 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1080,TotalNo:3616


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے نکاح کرنے اور ان کا مدینہ میں آنے اور ان کی رخصتی کا بیان۔
حدیث نمبر
3616
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ قَبْلَ مَخْرَجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَدِينَةِ بِثَلَاثِ سِنِينَ فَلَبِثَ سَنَتَيْنِ أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِکَ وَنَکَحَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ ثُمَّ بَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ
عبید بن اسماعیل ابواسامہ ہشام ان کے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے مدینہ کی طرف ہجرت کرنے سے تین سال پہلے حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا تھا تو آپ نے کم و بیش دو سال تو قف کیا پھر حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے جب کہ ان کی عمر چھ برس کی تھی نکاح کرلیا اور پھر نو سال کی عمر میں رخصتی ہوئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment