Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1827,TotalNo:4363


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جن کو مشرک پکار رہے ہیں وہ خدا کے یہاں وسیلہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
حدیث نمبر
4363
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي هَذِهِ الْآيَةِ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَی رَبِّهِمْ الْوَسِيلَةَ قَالَ کَانَ نَاسٌ مِنْ الْجِنِّ يُعْبَدُونَ فَأَسْلَمُوا
بشر بن خالد، محمد بن جعفر، شعبہ، سلیمان، ابراہیم، ابومعمر، حضرت عبد ﷲ بن مسعود سے روایت کرتے انہوں نے بیان کیا کہ یہ آیت (الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَی رَبِّهِمْ الْوَسِيلَةَ الخ) ان کے حق میں ہے جو جنات کی عبادت کرتے تھے جنات تو مسلمان ہو گئے مگر یہ لوگ ایسے ہی رہ گئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment