Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:346,TotalNo:4997


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
کھانے وغیرہ میں دائیں ہاتھ سے کام کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4997
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي طُهُورِهِ وَتَنَعُّلِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَکَانَ قَالَ بِوَاسِطٍ قَبْلَ هَذَا فِي شَأْنِهِ کُلِّهِ
عبدان، عبد ﷲ ، شعبہ، اشعث اپنے والد سے وہ مسروق سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم وضو کرنے، جوتا پہننے اور کنگھی کرنے میں دائیں طرف سے حتی المقدور ابتدا کرنے کو پسند فرماتے تھے اور اس سے پہلے واسطہ میں بیان کیا تھا کہ اپنے تمام کام میں دائیں طرف سے ابتدا کرنے کو پسند فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment