کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
باب
اللہ تعالی کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر
6890
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَحْيَا وَأَمُوتُ وَإِذَا أَصْبَحَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
مسلم، شعبہ، عبدالملک، ربعی، حضرت حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر تشریف لے جاتے تھے تو یہ فرماتے تھے-اللَّهُمَّ بِاسْمِکَ أَحْيَا وَأَمُوتُ اور جب صبح فرماتے تھے، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment