Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:776,TotalNo:5427

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جوجائز ہے
حدیث نمبر
5427
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ وَأَشَارَ أَبُو عُثْمَانَ بِإِصْبَعَيْهِ الْمُسَبِّحَةِ وَالْوُسْطَی
حسن بن عمر، معتمر، اپنے والد سے، وہ ابوعثمان سے روایت کرتے ہیں کہ ابوعثمان نے اپنی انگلیوں مسبحہ اور وسطی کے ذریعے سے اشارہ کرتے ہوئے اس مقدار کا جواز بتایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment