صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جوجائز ہے
حدیث نمبر
5426
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ فَکَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُلْبَسُ الْحَرِيرُ فِي الدُّنْيَا إِلَّا لَمْ يُلْبَسْ فِي الْآخِرَةِ مِنْهُ
مسدد، یحییٰ، تیمی، ابوعثمان کہتے ہیں کہ ہم عتبہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عمررضی ﷲ عنہ نے ان کو لکھ بھیجا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ریشم دنیا میں وہی شخص پہنتا ہے جوا سے آخرت میں نہ پہننا چاہتا ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment