صحیح بخاری
کتاب
طب کا بیان
باب
عدویٰ (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں
حدیث نمبر
5374
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَی وَلَا طِيَرَةَ وَيُعْجِبُنِي الْفَأْلُ قَالُوا وَمَا الْفَأْلُ قَالَ کَلِمَةٌ طَيِّبَةٌ
محمدبن بشار، ابن جعفر، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عدوی (مرض کا ایک سے دوسرے کو لگنا) اور بدشگونی کوئی چیزنہیں، اور مجھے فال اچھی معلوم ہوتی ہے، لوگوں نے عرض کیا فال کیا چیزہے، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اچھی بات-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment