Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1215,TotalNo:5866


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جس طرح آسانی ہو بیٹھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5866
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لِبْسَتَيْنِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَالِاحْتِبَائِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ لَيْسَ عَلَی فَرْجِ الْإِنْسَانِ مِنْهُ شَيْئٌ وَالْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ تَابَعَهُ مَعْمَرٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ
علی بن عبد ﷲ سفیان، زہری، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے دو قسم کے لباس اور دو قسم کی بیع سے منع فرمایا ہے (یعنی) اشتمال صماء اور ایک ہی کپڑے ہیں اس طرح گوٹ مار کر بیٹھنے سے، کہ اس کی شرمگاہ پر کچھ بھی نہ ہو، اور ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا معمر اور محمد بن ابی حفصہ اور عبد ﷲ بن بدیل نے بواسطہ زہری اس کی متابعت میں حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment