Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1317,TotalNo:5968


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
مشر کین پر بدعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5968
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْأَحْزَابِ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اهْزِمْ الْأَحْزَابَ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
ابن سلام، وکیع،ابن ابی خالد،ابن ابی اوفی سے روایت ہے کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے احزاب پر بدعا کی اور فرمایا کہ اے ﷲ جو کتاب نازل کرنے والا ہے، اور جلد حساب لینے والا ہے، احزاب کو شکست دے، ان کو ہزیمت دے، اور ان کو متزلزل کردے (قدم ڈگمگادے)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment