کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
جمعہ کے دن (مقبول) ساعت میں دعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5976
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ سَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ وَقَالَ بِيَدِهِ قُلْنَا يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا
مسدد، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب،محمد، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے، جس میں مسلمان کھڑا ہوکر نماز پڑھے اور بھلائی کی دعا کرے تو وہ ضرور مقبول ہوتی ہے، اور اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا گویا اس کی کمی کی طرف اشارہ کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment