Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2025,TotalNo:6676


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
مہر کئے ہوئے خط پر گواہی اور اس کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
6676
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَمَّا أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَکْتُبَ إِلَی الرُّومِ قَالُوا إِنَّهُمْ لَا يَقْرَئُونَ کِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِهِ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
محمد بن بشار، غندر، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں جب نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے قیصر روم کو خط لکھنا چاہا تو لوگوں نے کہا کہ وہ لوگ صرف وہی خط پڑھتے ہیں جومہر کیا ہوا ہو، چناچہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی گویا کہ میں اس کی چمک دیکھ رہا تھا اور اس پرمحمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نقش کیا ہوا تھا (یہی انگوٹھی مہر کا کام دیتی تھی)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment