کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
6622
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَامَ عَمَّارٌ عَلَی مِنْبَرِ الْکُوفَةِ فَذَکَرَ عَائِشَةَ وَذَکَرَ مَسِيرَهَا وَقَالَ إِنَّهَا زَوْجَةُ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَکِنَّهَا مِمَّا ابْتُلِيتُمْ
ابونعیم، ابن غنیہ، حکم، ابووائل سے روایت کرتے ہیں حضرت عمار کوفہ کے منبر پر چڑھے اور حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا صدیقہ کی روانگی کا تذکرہ کیا اور کہا کہ دنیا اور آخرت میں تمہارے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی بیوی ہیں، لیکن ان کی وجہ سے تمہیں آزمائش میں ڈالا گیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment