Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2011,TotalNo:6662


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
حکومت کی حرص کا مکروہ ہونا
حدیث نمبر
6662
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّکُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَی الْإِمَارَةِ وَسَتَکُونُ نَدَامَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتْ الْفَاطِمَةُ وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَوْلَهُ
احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب تم امارت (حکومت) کے حریص ہوں گے اور قیامت کے دن تمہیں ندامت ہوگی، پس دودھ پلانے والی اچھی ہے اور دودھ چڑھانے والی بری ہے، اور محمد بن بشار نے بواسطہ عبد ﷲ بن حمران، عبدالحمید، سعید مقبری، عمر بن حکیم، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے ان کا قول (یعنی موقوفا) نقل کرتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment