کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
کثرت سوال اور بے فائد ہ تکلف کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر
6798
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ يَبْرَحَ النَّاسُ يَتَسَائَلُونَ حَتَّی يَقُولُوا هَذَا اللَّهُ خَالِقُ کُلِّ شَيْئٍ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ
حسن بن صباح، شبابہ، ورقاء، عبد ﷲ بن عبدالرحمن، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ دریافت کرتے رہیں گے یہاں تک کہ کہیں گے ﷲ تو تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا ہے، لیکن ﷲ کو کس نے پیدا کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment