کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
مسجد میں فیصلہ کرنے اور لعان کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6678
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ شَهِدْتُ الْمُتَلَاعِنَيْنِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً وَفُرِّقَ بَيْنَهُمَا
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، زہری، سہل بن سعد، سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اس وقت موجود تھا جب کہ دو لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرائی گئی تھی اس وقت میری عمر پندرہ سال تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment