Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2248,TotalNo:6899


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اللہ تعالی تم کواپنی ذات سے ڈراتا ہے۔
حدیث نمبر
6899
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرُ مِنْ اللَّهِ مِنْ أَجْلِ ذَلِکَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ وَمَا أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ الْمَدْحُ مِنْ اللَّهِ
عمربن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، شقیق، عبدﷲ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ﷲ تعالی سے زیادہ کوئی غیرت مند نہیں اسی لئے اس نے بے حیائی کی باتوں کو حرام کیا ہے اور ﷲ سے زیادہ کسی کو تعریف پسند نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment