Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2236,TotalNo:6887


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کے مقلب القلوب ہونے کا بیان
حدیث نمبر
6887
حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَکْثَرُ مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ
سعید بن سلیمان، ابن مبارک، موسیٰ بن عقبہ، سالم، حضرت عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس طرح قسم کھایا کرتے تھے، قسم ہے اس کی جو دلوں کو پھیر نے والا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment