Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2251,TotalNo:6902


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اللہ تعالی تم کواپنی ذات سے ڈراتا ہے۔
حدیث نمبر
6902
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْکُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِکُمْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ بِوَجْهِکَ فَقَالَ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِکُمْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ بِوَجْهِکَ قَالَ أَوْ يَلْبِسَکُمْ شِيَعًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا أَيْسَرُ
قتیبہ بن سعید، حماد، عمر و جابر بن عبدﷲ ، سے روایت کرتے ہیں کہ جب یہ آیت ﴿قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْکُمْ﴾ یعنی آپ کہہ دیجئے کہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تم پر تمہارے اوپر سے عذاب بھیجے اتری تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اعوذ بوجھک (میں تیرے چہرے کی پناہ مانگتا ہوں) پھر ﷲ تعالی نے فرمایا (أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِکُمْ ) (تمہارے پاؤں کے نیچے سے) تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اعوذ بوجھک ﷲ نے فرمایا (أَوْ يَلْبِسَکُمْ شِيَعًا) (یا تم کو فرقہ بندی میں مبتلا کر دے) تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا یہ آسمان ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment